نشان ملکیت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جائیداد کا وہ نشان، علامت یا مہر وغیرہ جو کسی کی ملکیت ظاہر کرے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جائیداد کا وہ نشان، علامت یا مہر وغیرہ جو کسی کی ملکیت ظاہر کرے۔